ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / دہلی بی جے پی میں گھمسان کی وجہ سے پوری نے وزیر اعلی کے عہدے سے متعلق بیان واپس لیا:عام آدمی پارٹی

دہلی بی جے پی میں گھمسان کی وجہ سے پوری نے وزیر اعلی کے عہدے سے متعلق بیان واپس لیا:عام آدمی پارٹی

Mon, 25 Nov 2019 23:42:37    S.O. News Service

نئی دہلی،25نومبر(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)عام آدمی پارٹی کے لیڈر سنجے سنگھ نے منگل کو دعوی کیا کہ بی جے پی دہلی کے اندر اندرسخت گھمسان مچا ہے، جس کی وجہ سے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری کو یہ واضح کرنا پڑا کہ پارٹی نے اگلے سال اسمبلی انتخابات کے لئے وزیر اعلی کے نام کو ابھی حتمی شکل نہیں دی ہے۔آپ لیڈر نے کہا کہ ان کی پارٹی گزشتہ اسمبلی انتخابات کے مقابلے اس بار زیادہ سیٹیں جیت کر آئے گی۔انہوں نے کہاکہ بی جے پی صرف رسمی انتخاب لڑ رہی ہے کیونکہ انہیں پتہ ہے کہ وہ الیکشن ہار جائیں گے۔


Share: